سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟


برازیل کے شہر تیریسینیا کی 20سالہ نامعلوم خاتون کیلئے مہنگا پڑ گیا جن کا ذہنی توازن سینما میں فلم دیکھنے کے بعدبگڑ گیا۔یہ خاتون باہر نکلنے پر عجیب و غریب حرکتیں کرنے لگی،اس کے بعد شاپنگ مال میں اچانک چیخنے چلانے لگی اور فرش پر خود پر گھونسے برسانے لگی بتایاگیا ہے کہ برازیل میں ڈرائونی فلم دیکھنے کے بعد ایک خاتون کا ذہنیتوازن خراب ہوگیا برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ہولی وڈ فلم اینابیل :کرئیشین کو دیکھنا ہے جبکہ اس کے دوست اسے سنبھالنے میں ناکام رہے اس خاتون کے ساتھ یہ واقعہ18اگست

کو پیش آیا اور رپورٹ کے مطابق سینما سے باہر نکلتے ہی انہوں نے اپنے چہرے پر گھونسے مارنے شروع کردیئے تھے،ان کی حالت دیکھ کر انہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔