مشت زنی کے نقصانات کا علاج


مشت زنی کے نقصانات کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پوست بیج کنیر سفید 12 گرام کچلہ 12 گرام خراطین خشک 12 گرام برادہ دندان فیل 12 گرام مالکنگنی 12 گرام بیر بوٹی 12 گرام تازہ قرنفل 12 گرام تل سیاہ 12 گرام آنبہ ہلدی 12 گرام عاقرقرحا 12 گرام اسپند 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام چیزوں کو باریک کوٹ کر کپڑے سے چھان کر اس کے تین حصے کر لیں روزانہ ایک حصہ سفید پیاز کے پانی میں ملا کر پھر دو حصہ کر کے کپڑے میں ڈھیلی ڈھیلی دو پوٹلیاں بنا کر ایک کو توے سے گرم کر کے تیل لگا کر عضو خاص کی ٹکور کریں ٹکور پیڑو ، رانوں کی جڑ اور عضو خاص کے ہر حصہ پر کریں کم ازکم آٹھ یا دو گھٹہ تک کریں اس کے بعد نیم گرم دوا پوٹلی سے کھول کر عضو خاص کو باندھ دیں اور اوپر سے لنگوٹ باندھ دیں اور صبح کو کھول دیں اس عمل کو دو تین ہفتہ تک کریں ۔

فائدہ ۔

مشت زنی و اغلام کی وجہ سے عضو خاص میں پیدا ہونے والے تمام نقائص دور کردیتا ہے ۔

بشکریہ : ام الشفاء