گوہاٹی( نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں زلزلے کے معمولی درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0درجے ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز بھارت کے شمال مشرقی خطے میں تھا۔زلزلے کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر آئے ۔ تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں زلزلے کے معمولی درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0درجے ریکارڈ کی گئی زلزلے بھارتی ریاست آسام میں زلزلے کے معمولی درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0درجے ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز بھارت کے شمال مشرقی خطے میں تھا۔زلزلے کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر آئے ۔ تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔کا مرکز بھارت کے شمال مشرقی خطے میں تھا۔زلزلے کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر آئے ۔ تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔