لاہور(اردو آفیشل )کپتان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ریحام خان فانڈیشن کو بنیاد بنا کر تنقید کرنے والے نوجوان کو کھری کھری سنا دیں ۔تفصیلات کے بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سرگرم عمل ریحام خان فانڈیشن کی خبر دیکھ کرشہری نے ریحام خان کو 2شادیوں کے بعد اس قسم کے رفاعی کاموں کے حوالے سے تنقیدکا نشانہ بنانے کی
کوشش کی جس پر ریحام خان میدان میں آگئیںانہوں نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے نوجوان کو جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ نکاح کرنا گناہ ہی کیا آپ کی والدہ نے شادی نہیں کی ۔ریحام خان پرشادیوں کے حوالے سے تنقید کرنے پر مطیب احمد نامی شہری کو سوشل میڈیا پر بھی شدید سخت الفاظ کا سامنا ہے صارفین کا کہنا ہے کہ شادی کو بنیاد بنا کر کسی بھی خاتون پر اس قسم کی تنقید کرنے سے پہلے ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے تفصیلات کے مطابق کپتان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ریحام خان فانڈیشن کو بنیاد بنا کر تنقید کرنے والے نوجوان کو کھری کھری سنا دیں ۔تفصیلات کے بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سرگرم عمل ریحام خان فانڈیشن کی خبر دیکھ کرشہری نے ریحام خان کو 2شادیوں کے بعد اس قسم کے رفاعی کاموں کے حوالے سے تنقیدکا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر ریحام خان میدان میں آگئیںانہوں نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے نوجوان کو جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ نکاح کرنا گناہ ہی کیا آپ کی والدہ نے شادی نہیں کی ۔ریحام خان پرشادیوں کے حوالے سے تنقید کرنے پر مطیب احمد نامی شہری کو سوشل میڈیا پر بھی شدید سخت الفاظ کا سامنا ہے صارفین کا کہنا ہے کہ شادی کو بنیاد بنا کر کسی بھی خاتون پر اس قسم کی تنقید کرنے سے پہلے ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ نکاح اسلام میں جائز ہےکہ نکاح اسلام میں جائز ہے