وہ کونسی کھانے کی چیز ہے جو گھر میں موجود ہو تواس گھر پر غربت نہیں آتی ؟


اسلام آباد (اردو آفیشل 24جولائی 2017)وہ کونسی کھانے کی چیز ہے جو گھر میں موجود ہو تواس گھر پر غربت نہیں آتی ؟اور حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس چیز کو بہترین سالن قراردیا ؟ جان کر آپ بھی روزمرہ کی ضرورت بنا لیں گے‘حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا‘ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے‘انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے‘حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہ روایت فرماتی ہیں‘ہمارے پاس نبی نبیصلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور پوچھا کہ کیا تمہارے پاس کھانے کے لئے کچھ ہے‘ میں نے کہا نہیں! البتہ باسی روٹی اور سرکہ ہے‘ فرمایا کہ اسے لے آﺅ‘ وہ گھر کبھی غریب نہیں ہو گا جس میں سرکہ موجود ہے‘ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ روایت فرماتی ہیں‘رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سرکہ بہترین سالن ہے. سرکہ دستاب ہے‘ ان احادیث میں اس کی بات نہیں ہو رہی