 
		وہاڑی (اُردو آفیشل تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2017ء): ن لیگ کی ایم پی اے فرخ منظور رند زہر کھانے سے بے ہوش ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق فرخ منظور رند نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں۔ جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئیں۔ فرخ منطور کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
 UrduOfficial.com Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more
UrduOfficial.com Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more