دنیا کی سب سے تیز ترین آسمانی ٹرین،چین نے آزمائشی تجربہ کر لیا
اُردو آفیشل۔ شان ڈونگ کے صوبے میں چین نے تیز ترین آسمانی ٹرین کا آزمائشی تجربہ کر لیا ۔
سوشل میڈیا پر چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق آزمائشی طور پر چلائی گئی جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 70کلومیٹر فی گھنٹہ تک تھی۔شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرین باآسانی شہر کے بیچ میں سے باآسانی گزر سکتی ہے ،اس کے پائلٹ باکس بھی شیئر کیا گیا ہے،مسافروں کے بیٹھنے کے لئے بھی بہترین سیٹیں بنا ئی گئی ہیں۔ٹرین کے اندر 510مسافروں کو لے جانے کی گنجائش ہے۔