جسم کے زہریلے مادے کیسے ختم کریں؟


کیا آپ جانتے ہیں انسان کے جسم کے اندرکس مقدار تک زہر ہوتا ہے اور اس کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ۔ہم دن بھر طرح طرح کی مصالحے داراشیاء کھاتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے جسم میں حراروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اورزہریلا مواد جمع ہونے کی وجہ سے چربی بڑھنا شروع ہو جاتی ہے اورانسان موٹاپے کا شکار ہو جاتا ہے لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہےکیونکہ ہم آپ کو ایسا قدرتی جادوئی نسخہ پتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے جسم کے تمام زہریلے مادے . کو یہ جادوئی مشروب ختم کردے گا

.یہ مشروب رات کو سونے سے پہلے پینے سے ہمارا معدہ بہت اچھے طریقے سے کام کرتے ہوئے آپ کے میٹا بولزم کو تیز کرتا ہے. اجزاء:آپ کو چاہئے کہ ایک کھانے کا چمچ: شہد یا ادرک ،سرکہ دارچینی،پارسلے،لیموں کو ملا کر مکسچر بنا لیں اور ہفتے تک رات کے کھانے کی جگہ سونے سے پہلے استعمال کریں زنااور بدکاری کو دنیا کے تمام بڑے مذاہب نے گناہ اورپاپ قرار دیا ہے

اسکے باوجود انسان اس گناہ سے اپنی روح کو پراگندہ کرتا رہتاہے.خاص طور پر شادی شدہ مرد اپنی بیویوں کے علاوہ پرائی عورتوں سے جنسی تعلقات استوار کرنے سے گریز نہیں کرتے .ان میں سے بہت سے مرد ایسے بھی ہوتے ہیں جو جسم فروش عورتوں کے رسیا ہوتے ہیں .اس حوالے سے جب جنسی امور کے ایک ماہر معالج سے پوچھا گیا کہ مرد اپنی بیوی کے ہوتے ہوئے جسم فروش عورتوں اور دیگر عورتوں سے جنسی تعلقات کیوں رکھتے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ شادی اور بچوں کے بعد انکی بیویاں انکو توجہ نہیں دیتیں. جس کی وجہ سے وہ حرام کاری کرتے ہیں

.یہ انہیں بھی معلوم ہے کہ یہ سراسر گناہ ہے لیکن وہ پھر بھی باز نہیں رہتے .ایسے مردوں کاکہنا ہے کہ انکی بیویاں ہر وقت تھکی نظر آتی ہیں جبکہ پرائی عورتوں کی ترغیبات سے ان کا من موہا جاتا ہے.کیونکہ جنسی تعلق کوئی نوکری نہین ہے بلکہ یہ ضرورت کے ساتھ آسودگی کا باعث ہونا چاہئے.بیویوں کے ساتھ رومانس کیا جائے تو وہ پریشان ہوجاتیں یا ناراض ہوکر شوہر کو آوارہ مزاج کہنا شروع کردیتی ہیں.ماہر جنسیات کا کہنا ہے کہ ایسا بھی نہیں کہ ہر عورت اپنے شوہر سے جنسی میلاپ کے دوران تھکی ہوئی اور تنک مزاج نظر آئے.البتہ بعض مردوں کی فطرت ایسی ہوتی ہے کہ وہ زناو بدکاری سے باز نہیں رہتے،۔اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں۔