عاصم اظہر نے بھی ہانیہ عامر سے تعلقات کی وضاحت کردی


عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کیے تعلقات کے بارے میں کافی دنوں سے بہت چرچے ہو رہے ہیں ان کا نام ہر کسی کی زبان پر آیا ہوا ہے اگرچہ گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کو گزشتہ چند سال سے ایک ساتھ دیکھا جا رہا ہے اور وہ ماضی میں ایک دوسرے کو بہترین دوست بھی قرار دیتے رہے ہیں۔تاہم حال ہی میں ان دونوں کے تعلقات پر اس وقت نئی بحث چھڑ گئی جب اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ ان کے عاصم اظہر سے نجی تعلقات نہیں بلکہ وہ صرف دوست ہیں۔ہانیہ عامر نے چند دن قبل گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ انسٹاگرام پر لائیو چیٹ کے دوران اعتراف کیا تھا کہ وہ اور گلوکار عاصم اظہر بہترین دوست ہیں تاہم ساتھ ہی انہوں نے وضاحت کی کہ ان کے درمیان ‘نجی تعلقات نہیں۔ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ ان کے اور عاصم اظہر کے درمیان جوڑے بننے والے تعلقات نہیں اور نہ ہی انہوں نے کبھی ایک دوسرے سے اس طرح کی ملاقاتیں کی ہیں

اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کو اس طرح دیکھتے ہیں۔اداکارہ نے وضاحت کی کہ تاہم اس کے باوجود وہ دونوں بہترین دوست ہیں اور وہ ایک دوسرے کی مدد کرتے رہتے ہیں۔اگرچہ گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کو گزشتہ چند سال سے ایک ساتھ دیکھا جا رہا ہے اور وہ ماضی میں ایک دوسرے کو بہترین دوست بھی قرار دیتے رہے ہیں۔تاہم حال ہی میں ان دونوں کے تعلقات پر اس وقت نئی بحث چھڑ گئی جب اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ ان کے عاصم اظہر سے نجی تعلقات نہیں بلکہ وہ صرف دوست ہیں۔ہانیہ عامر نے چند دن قبل گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ انسٹاگرام پر لائیو چیٹ کے دوران اعتراف کیا تھا کہ وہ اور گلوکار عاصم اظہر بہترین دوست ہیں تاہم ساتھ ہی انہوں نے وضاحت کی کہ ان کے درمیان ‘نجی تعلقات نہیں۔ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ ان کے اور عاصم اظہر کے درمیان جوڑے بننے والے تعلقات نہیں اور نہ ہی انہوں نے کبھی ایک دوسرے سے اس طرح کی ملاقاتیں کی ہیں اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کو اس طرح دیکھتے ہیں۔اداکارہ نے وضاحت کی کہ تاہم اس کے باوجود وہ دونوں بہترین دوست ہیں اور وہ ایک دوسرے کی مدد کرتے رہتے ہیں۔رواں برس اپریل میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام لائیو چیٹ کے دوران ہانیہ عامر سے بلا ججھک سوال کیا تھا کہ مداح پوچھ رہے ہیں کہ وہ عاصم اظہر سے کب شادی کر رہی ہیں؟آئمہ بیگ کی جانب سے سوال پوچھے جانے پر ہانیہ عامر نے بات کو ٹالتے ہوئے کہا کہ ابھی تو وہ بچی ہیں، ایسے میں وہ کیسے شادی کرلیں۔لیکن دونوں کے تعلقات کے حوالے سے حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر اس وقت بحث چھڑ گئی

جب ہانیہ عامر نےکہا کہ اگرچہ عاصم اظہر ان کے دوست ہیں مگر ان سے ان کے نجی تعلقات نہیں۔لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر میمز بنائے جانے اور ٹرول کیے جانے کے بعد 4 دن قبل ہی ہانیہ عامر نے اپنی لمبی چوڑی انسٹاگرام پوسٹ میں ایک بار پھر عاصم اظہر سے تعلقات پر بات کرتے ہوئے گلوکار کو اپنی زندگی کا خوبصورت حصہ قرار دیا تھا۔14 جولائی کو ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوؤرز ہونے پر طویل پوسٹ میں مداحوں کی محبت اور احترام کا اظہار کرتے ہوئے سب کے لیے نیک خواہشات ظاہر کیں۔ہانیہ عامر نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ مداحوں نے انہیں 18 سال کی عمر کی لڑکی سے خاتون میں بدلتے دیکھا اور ان کی اداکاری اور فن کو سراہا، جس پر وہ تمام مداحوں کی مشکور ہیں۔طویل پوسٹ میں جہاں اداکارہ نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا، وہیں پوسٹ کے آخر میں سوشل میڈیا پر خود کو ٹرول کرنے والوں کو بھی کرارا جواب دیتے ہوئے ان کے لیے لکھا تھا کہ ایسے افراد کو زیادہ فری اور زیادہ ہی آگے نکلنے کی ضرورت نہیں۔اداکارہ نے عاصم اظہر پر تعلقات کے حوالے سے بات کرنے کے بعد تنقید کا نشانہ بنانے والے افراد کے حوالے سے لکھا تھا کہ انہیں معلوم ہے کہ پاکستانیوں کا مزاح کرنے کا طریقہ اچھا ہے لیکن انہیں ایسے بھی کسی کو ٹرول نہیں کرنا چاہیے۔اپنی پوسٹ میں ہانیہ عامر نے اعتراف کیا تھا کہ عاصم اظہر ان کی زندگی کا خوبصورت حصہ ہیں اور ان دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ کسی بھی لالچ کے بغیر اچھا وقت گزارا ہے۔ہانیہ عامر نے لکھا کہ عاصم اور انہوں نے ایک دوسرے سے تعلقات رکھنے کے حوالے سے نفرت نہیں محبت کا انتخاب کیا ہے اور وہ دونوں ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں

View this post on Instagram

It has not been an easy journey from the beginning. Imagine a 16 year old putting himself out there for the world to judge. I’ve had my fair share of sleepless nights & irritable mornings but if it wasn’t for these challenges & the support from my loved ones – I wouldn’t have been the man that I am today & would definitely not have the courage to write this. Thank you to each & every one of you who has supported me thru out this journey. Every single one of you who has shown me love, every single comment, like, follower & specially my fan pages. I’m thankful for the positives & the negatives around me because they’ve always pushed me to be a better version of myself. Thank you for showing love to all my songs & specially the response on Tum Tum, which has been overwhelming. Its still trending #1 on YouTube music which is nuts. Crossed 5 Million views in 10 days. Amazing. And also, I was trending on twitter for the past week thanks to the creative memers. Humour ka kaafi maza aaya. Kasam se. But sometimes you guys cross the line unintentionally, khayal kar liya karo. I am somebody who is driven by his art. I like my work to talk. I like to speak thru my actions, rather than pointless banter, specially on the internet. I am extremely grateful for being able to create art that I want & to show it to the world. I am happy where I am, I am content, Alhamdulillah. I am constantly working towards making myself better, a better son, a better friend, a better artist & above all, a better human. And I pray that we all find happiness & peace within ourselves & deal with all the challenges that we face with as much patience as we can. p.s. AS HANIA SAID, THE BOND WE SHARE IS BEYOND ANYONE’S COMPREHENSION. IT IS BIGGER THAN ANY LABEL FOR ME. TOU ARAAM SE BETHO SAARE, HAR JAGA MUHALLE KI PHUPHO NAHI BANTE. SHE’S THE KINDEST & MOST BEAUTIFUL HUMAN. I WILL ALWAYS BE THERE FOR HER & VICE VERSA BECAUSE THATS THE IMPACT SHE’S HAD ON ME. MADE ME LEARN TO GIVE & LOVE. LIKE I SAID, IT IS BEYOND A LABEL. p.p.s. As mentioned earlier, I like to speak thru my art, so here’s the first look of my new single ‘SONEYA’ – releasing 23 JULY 2020, hope you like it. xx – AA

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar) on

۔ہانیہ عامر کے بعد اب عاصم اظہر نے بھی اپنے تعلقات پر بات کرتے ہوئے اداکارہ سے اپنے تعلقات کو کسی بھی نام سے بالاتر قرار دیا۔عاصم اظہر نے بھی انسٹاگرام پر طویل پوسٹ میں اپنی زندگی اور جدوجہد پر بات کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ رواں ماہ 23 جولائی کو ان کا ایک اور گانا ریلیز ہونے والا ہے اور وہ مداحوں سے ایسے ہی جذبے کی امید رکھتے ہیں جیسا کہ اب تک مداح ان کے لیے دکھاتے آئے ہیں۔اپنی طویل پوسٹ میں عاصم اظہر نے بتایا کہ انہوں نے محض 16 سال کی عمر سے محنت کرنا شروع کی اور وہ مداحوں کی محبت کے باعث ہی اتنی کامیابیاں سمیٹ سکے۔اپنی زندگی، جدوجہد اور کیریئر پر بات کرنے سمیت عاصم اظہر نے پوسٹ کے آخر میں ہانیہ عامر سے تعلقات پر بھی بات کی اور اپنے تعلقات کو کسی بھی نام سے بالاتر قرار دیا۔عاصم اظہر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ جیسا ہانیہ عامر کہہ چکی ہیں کہ ہم دونوں کا تعلق لوگوں کے تصور سے بھی زیادہ مضبوط ہے اور یہ کہ ہمارے تعلق کو کسی ایک نام میں قید نہیں کیا جا سکتا۔گلوکار نے لوگوں کی جانب سے اپنے تعلقات پر باتیں کرنے پر قدرے غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ سب لوگ آرام سے بیٹھیں اور ہر جگہ محلے کی پھپھو نہیں بننا چاہیے۔عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کو سب سے خوبصورت اور دوسروں کا خیال رکھنے والی خاتون قرار دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے ہی انہیں محبت کرنا اور دوسروں میں پیار بانٹنا سکھایا۔عاصم اظہر نے لکھا کہ وہ ہمیشہ ہانیہ عامر کا ساتھ دیتے رہیں گے کیوں کہ ان کا تعلق کسی بھی نام یا لیبل سے بالاتر ہے۔عاصم اظہر کی جانب سے مذکورہ پوسٹ کیے جانے کے بعد ایک بار پھر ان کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا اور لوگ ایک بار پھر ان کے اور ہانیہ عامر کے تعلقات پر بات کرنے لگے۔اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں