ہر زی نفس نے موت کا مزا چکھنا ہی ہے با حیثیت مسلمان ہمارا یہ ایمان ہے کے زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ہر شخص کی موت کا وقت ایک دن مقرر ہے ہمارا ایمان ہے کی ہم موت کے بعد اٹھاے جائیں گئے اور اپنے عمال کا حساب دیں گئے
تما م جانداروں کی روح حضرت ازرائیل علیہ سلام قبض کریں گئےاور قیامت تک وہ یہ فرض انجام دیتے رہیں گئےدوستو انسان کی روح پاوں سے نکلنا شروع ہوتی ہےاور روح قبض کیا جانے کا عمل بہت ہی تکلیف میں مانا جاتا ہے
انسان کی آخری ہچکی کے بارے میں قران پاک میں ارشاد ہے آیت کا ترجمہ یہ ہے نہیں نہیں جب روح حسلی تک پہنچے گی اور کہا جائے گا کےکوئی جھاڑ پھونک کرنے والا ہے ہاں ضرور کریں گئے ہم تو قادر ہیں اس کی پور پور تک درست کر دی اورجان لیا یہ وقت جدائی کا ہے پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی آج تیرے پرودگا ر کی طرف چلنا ہے
دنیا کے بڑے سے بڑے بادشاہ اور امرا سبھی کو موت آنی ہے اور کئی بھی شخص دنیا زمانے کی دولت خرچ کر کے بھی دنیا کے ایک لمہے کی زندگی نہیں خرید سکتا چاہے وہ پھر خدائی کا دعویٰ کرنے والا فرعون اور نمرود ہوں یا اللہ کے جلیل قدر انبیاءہوں یہاں تک کے محبوب آپ ﷺ کا وصال ہوا اہو ان کی روح قبض کی گئ مزید جاننے کے لیے وڈیو دیکھیں اور کمنٹس سیکشن میں بتائیں کے آپ کو ہماری وڈیو کیسی لگی