دوستو یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کے زمین کا 17 فیصد حصہ پانی سے ڈھکہ ہوا ہے اور آج تک انسان صرف 3سے 5 فیصد ہی سمندر کے بارے مین جان پایا ہے یعنی ابھی بھی ایسی چیزیں موجود ہیں جن کے بارے میں آپ کو معلومات نہیں ہے کچھ سانئسدان کاماننا یہ بھی ہے کہ ہم چاند کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں سمندر کے بارے میں کم اس لیے جب سے یہ دنیا بنی تب سے اتنی چیزیں ملیں جن کی گنتی ہی نہیں ہے
لیکن کچھ چیزیںایسی ملی جو سب کو حیران کرنے والی تھی آج ہم آپ کوپانی میں ملنے یا کچھ دکھنے والی عجیب و غریب چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جسے دیکھ کر پوری دنیا حیران رہ گئی دوستو فروری 2019 میں کچھ مچھوارے مچھلی پکڑنے کے ارادے سے اٹلی کے سمندر کے اندر پہنچے تو انہیں کچھ تیرتا ہوا نظر آیا پہلے تو انہیں لگا کے کوئی لکڑی تیر رہی ہے لیکن کسی عجیب سمندری جانور کو دیکھنے کی کوشش میں اس کے پاس گئےوہ دیکھ کر حیران رہ گئے کے سمندر کے بیچ میں ایک ایسی چیز تیر رہی تھی جو شاید ہی کسی کودیکھنے کو ملے ۔
یہاں دو ہرن تیر رہے تھے وہ اتنی دور تیر کر سمندر میں کیسے آئے یہ آج تک معلوم نہیں ہو سکالیکن ان مچھواروں کی ہمت کو سلام جو انہیں نے پوری طرح تھک چکے ہرنوں کو بچانے کا فیصلہ کیا اگر وہ ایسا نہ کرتے تو ہرن ڈوب جاتے ان مچھواروں کے لیے ایک لائق تو بنتا ہے دوستو ۔لوگ اس وقت میکسیکو کے ساحل پر حیران رہ گے جب انہیں بے حد عجیب سی لمبی مچھلی دیکھائی دی وہاں موجود کسی بھی انسان نے ایسی مچھلی نہیں دیکھی تھی
ہم آپ کو بتا دیں اسے اوور مچھلی کے نام سے جانا جاتا ہے یہ مچھلی انڈیا کے سمندر میں پائی جاتی ہے اس کی اوسط لمبائی 81 فٹ تک ہوتی ہے اور زیادہ سے زیادہ 50فٹ تک ہو سکتی ہے اس کا وزن 27 کلو گرام تک ہوتا ہے اور جب یہ لہراتی ہوئی تیرتی ہے تو اس کے پیٹھ کے پنکھ کسی فیتے کی طرح دکھتے ہیں اس وجہ سے اسے ربن مچھلی بھی کہتے ہیں اتنی لمبی مچھلی ہونے کے باوجود اس کا منہ بہت چھوٹا ہوتا ہے اور سمندر کی 3000 فیٹ کی کہرائی میں رہتی ہے باقی تفصیل آپ ویڈیو میں دیکھیں ۔