کیا آپ ان چیزوں کا مقصد جانتے ہیں


دوستو ہم سب لوگ انفارمیشن کی عمر میں رہ رہے ہیں آج کل تو بچے بھی سب چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں لیکن آج کی اس وڈیو میں آپ کو ایسی چیزوں کے بارے مین بتائیںگے جنہیں ہم روز دیکھتے تو ہیں لیکن ان کو بنانے کا مقصد کوئی نہیں جانتا۔لیپ ٹاپ چارجر دوستو اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے تو آپ نے اس کے چارجر میں یہ سلنڈر دیکھا ہو گا ہم روزانہ اس کو دیکھتے ہیں لیکن اس کا مقصد بہت کم لوگ جانتے ہیں

اصل میں اسے فرٹ بیٹ کہا جاتا ہے دراصل یہ ہائی فریکینسی کولیپ ٹاپ کے سرکٹ میں آنے سے روکتا ہے یہ انڈکٹر ہوتا ہے جو کہ لیپ ٹاپ کے اندر ہائی فریکینسی ریڈیشن اورکنڈکشن کو کنٹرول کرتا ہے سادہ الفاظ میں یہ چھوٹی سی چیز بہت کام کی ہے اور لیپ ٹاپ کو خراب ہونے سے بچاتی ہے ہیڈ ریسٹ ان کا ر دوستو آپ نے کار کی سیٹ پر یہ ہیڈ ریسٹ تو دیکھے ہونگ

آپ یہ سوچ رہے ہونگے کہ ان کا مقصد سر رکھنے کا ہوتا ہے لیکن اپ کو جان کر حیرانگی ہو گی کے ان کا مقصد سر رکھنا بلکل نہیں ہے بلکہ ان کا مقصد کسی حادژے کی صورت میں انسانی گردن کو ٹوٹنے سے بچایا جا سکے کیونکہ حادژے میںجھٹکا لگتا ہے اگر یہ سر کے پیچھے نہ ہوں تو انسانی گردن ٹوٹ سکتی ہے اس کے علاوہ آپ نے نوٹ کیا ہو گا کے ہیڈ ریسٹ ایسے بنائے جاتے ہیں کہ ان کو کوئی بھی کھول سکتا ہے

اس ڈیزاین کے پیچھے بھی ایک لوجک ہے ان کا یہ ڈیزائن اس لیے بنایا گیا ہے اگر حادژے کی صورت میں گاڑی پانی میں گر جائے تو اس کی مدد سے شیشے کو توڑا جا سکے یہ سچ میں حیران کن ہے سنک ہول دوستو ہر سنک میں نیچے ایک ہول ہوتا ہے جس کے زریعے پانی باہر پائپ میں نکل جاتاہے آپ نے سنک ہول کے کور دیکھے ہونگے اصل میں ان کامقصد سنک میں پانی بھر کا ڈشز وغیرہ ان چیزوں کو واش کرنا ہوتا ہے لیکن اس کو بھر کر بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں۔باقی تفصیل آپ ویڈیو میں دیکھیں ۔