خوبصورت نظر آنے والی اداکارائیں کیسی تھیں 


کسی نے کیا ہی خوبصورت بات کہی تھی ۔” آپ بدصورت نہیں ہیں آپ صرف غریب ہیں ” اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے ۔ خوبصورت نظر آنے والے وہ چہرے جن کی دنیا دیوانی ہے دراصل یہ کمال صرف دولت کا ہے جس کی وجہ سےآج یہ سکرین کی زینت بنے بیٹھے ہیں ۔ آپ اس ویڈیو میں واضع انداز میں دیکھ سکتے ہیں ۔ یہ نئے ابھرنے والے ستارے دراصل اصل زندگی میں کیسے تھے ۔ کہنے کا مقصد کسی انسان کی تذلیل کرنا نہیں ہے بلکہ یہ ہےکہ جن کے مداح لاکھوں کی تعداد میں ہیں دراصل یہ لوگ آسمان سے اترے ہوئے کوئی ستارے نہیں ہیں

بلکہ یہ بھی عام سے لوگ ہیں جن کے چہرے دولت نے چمکا دئیے ہیں ۔ ان کے مداح ہو کر پاگل ہونے سے بہتر ہے کہ جو آپ کے پاس ہے اس کی قدر کیجئیے نہ کہ ان مسنوعی چہروں کے پیچھے بھاگیں ۔ اکثر سننے میں آتا ہے کہ مجھے تو بیوی ایسی چاہیے جو فلاں اداکارہ کی طرح ہو ، صرف اتنا ہی نہیں بلکہ شوہر ایسا چاہیے جو فلاں ہیرو کی طرح ہو اصل میں ان کی زندگیوں میں بہت اندھیرا ہے ۔

نہ یقین آئے تو گوگل پر دیکھئیے کہ شراب پی کر یہ لوگ اس اندھیرے کو دور کرنے کی کوشش کیسے کرتے ہیں کیا یہ لوگ سکون سے رات کو سو پاتے ہیں اگر آپ کو جواب نامیں ملے تو ان کے پیچھے مت بھاگئیے ویڈیو دیکھیں امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں اور دوستوں کیساتھ شئیر کریں ۔