وقت نے جن کو تبدیل کر دیا


وقت کیسے تبدیل ہوتا ہے اس کا اندازہ آپ کو اس ویڈیو کو دیکھنے کا بعد با خوبی ہو جائے گا ۔ اگر آپ سوچیں تو آپ کو محسوس ہو گا کہ ان لوگوں کو دیکھنے والوں کا ایک ہجوم سینما گھروں کے باہر ہوا کرتا تھا ۔ یہ وہ لوگ تھے جن کے مداح صرف انڈیا میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی بہت بڑی تعداد میں موجود تھے ۔ جن کی فلمیں دیکھنے کے سینما گھروں میں ٹکٹیں بلیک ہوتی تھیں ۔

آج یہی لوگ ہیں جو فلم بھی بناتے ہیں ۔ محنت بھی کرتے ہیں لیکن ان کی فلمیں دیکھنے کے لئے کوئی تیار نہیں ہوتا ۔ آخر وجہ کیا ہے ؟ وجہ کوئی اور نہیں صرف ایک ہے ۔ “وقت”وقت جب تبدیل ہوتا ہے تو بہت بڑے بڑے بُرج گر جاتے ہیں پھر چاہے وہ فلم انڈسٹری کے ہی کیوں نہ ہو ا ۔

یہ حسن جوانی صدا ررہنے والی چیز نہیں ہے ۔ ایک مدت کے بعد سب فناء ہو جاتا ہے ۔ ہر چیز کو زوال ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو اس دنیا میں ایک مدت ہے ۔ اس مدت کو پورا کرنے کے بعد پتے بھی درختوں سے جدا ہو جاتے ہیں ۔ ماں باپ جیسی دولت نہیں رہتی ۔ وقت کی تبدیلی انسان کی تبدیلی ہے ۔

انسان چاہے جتنا بھی طاقت ور کیوں نہ ہو جائے ۔ لیکن موت اور بڑھاپا اس آ ن گھیرتا ہے ۔ دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں ۔ اور اس پوسٹ کو دوستوں کیساتھ بھی شئیر کریں ۔ ہم آپ کے لئے دلچسپ عجیب خبریں لاتے رہیں گے ۔