جنرل پاشا چئیر مین نیب ؟


جنرل شجاع پاشا کو نیب کا چیئرمین بنائے جانے کا امکان ۔ عامر لیاقت پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار اور پاکستان تحریک انصاف سے پاکستان قومی اسمبلی کی نشست حاصل کرنے والے عامر لیاقت نے اپنے شو میں یہ انکشاف کیا ہے کہ ممکن ہے کہ جب جنرل شجاع پاشا کو نیب کا چیئرمین بنا دیا جائے آئے جنرل شجاع پاشا پاکستان آئی ایس آئی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں اور انہوں نے جنرل پرویز مشرف کے دور میں میں قبائل اور خاص کر علماء کے خلاف بہت زیادہ کام کیا اور مشرف کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے رہے ہیں اس وقت پاکستان میں اگر صورت حال کا بغور جائزہ لیا جائے

تو آپ کو انتہائی اہم نشستوں پر ایسے افراد دکھائی دیں گے جنہوں نے پاکستان کے الیکشن میں حصہ نہیں لیا لے کے ٹیکنوکریٹ ہونے کی وجہ سے ان کوپاکستان میں پناہ دے دیے گئے ہیں جو کہ اسٹیبلشمنٹ کے منظور نظر ہے لا یاد رہے گزشتہ دنوں پاکستان کے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا ایک جنسی اسکینڈل سامنے آیا جس میں خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اس سے پہلے بھی مختلف صحافیوں نے یہ گمان ظاہر کیا تھا کہ بہت جلد جاوید اقبال کو ان کے عہدے سے برطرف ہونا پڑے گا اور ممکن ہے کہ اس کے لیے کوئی ایسا لائحہ عمل بنایا جائے کہ ان کو خود ہی استعفیٰ دینا پڑے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے