ہر وقت خبروں میں رہنے والے شوقین وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جی فواد چوہدری نے نے اسلامی احکامات کا مذاق بناتے ہوئے کہا ہے کہ کہ چاند دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں بلکہ اس کے لیے ہم ٹیکنالوجی کا سہارا لینا چاہیے اس کے جواب میں سوشل میڈیا پر موجود صارفین نے خود تنقید کی اور کہا کہ ہم چاند دیکھ کر روزہ رکھتے ہیں اور عید کرتے ہیں اور یہی ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے ہم سائنس اور ٹیکنالوجی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مقابلے میں جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں اس کے جواب میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ کہ ممکن ہی نہیں کہ مسلمانوں کو تحقیق اور جدید علوم سے محروم رکھنے کی ترغیب دی جائے
اس کے جواب میں فواد چودھری نے مزید مزید کہا کہ اس سے پہلے ٹرین کے سفر اور لاوڈ سپیکر اور خاص کر پرنٹنگ پریس کے بارے میں میں فتوی دیے گئے تھے اور ایسے ہی دلائل دیئے گئے تھے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ مسلمان علم والے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ ممکن ہی نہیں کہ مسلمانوں کو تحقیق اور جدید علوم سے محروم رکھا جائے اور اس کی ترغیب دی جائے مجھے تو مکمل طور پر یہ ایک سازش دکھائی دیتی ہے