محسن جاوید اور علی وزیر ر شمالی وزیرستان میں موجود چیک پوسٹ پر حملہ کرنے میں ملوث آئی ایس پی آر تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے یہ خبر نشر کی گئی ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میں پارک نمبر چیک پوسٹ پر علی وزیر اور محسن جاوید کی قیادت میں حملہ کیا گیا ہے جس میں کچھ فوجی جوان شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملہ آور بھی مارے گئے ہیں آئی ایس پی آر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس گروپ کا مقصد یہ تھا
کہ کہ پاکستان کی فوج کے نوجوانوں نے ایک مشتبہ سہولت کار کو گرفتار کیا کیا جو کہ دہشتگردوں کے لیے مختلف طرح کے کام سرانجام دیا کرتا تھا تھا اس کو چھڑانے کے لئے ایک مکمل گروپ کے ساتھ علی وزیر اور محسن داوڑ وہاں پر آئے اور انہوں نے فوج مخالف اشتعال انگیز تقریر کی فوجی دستوں نے اشتعال انگیزی کے سامنے تحمل کا مظاہرہ کیا آئی ایس پی آر کے مطابق تلخی کی وجہ سے پانچ فوجی اہلکار شدید زخمی ہو چکے ہیں جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے ہیں اور دس زخمی ہوئے ہیں تمام زخمیوں کو علاج کیلئے آرمی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علی وزیر کو ساتھ دیگر افراد کے ساتھ گرفتار کیا جا چکا ہے جب کہ محسن جاوید وہاں سے فرار ہوچکے ہیں