صورتحال بگڑ گئی


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی افواج متحدہ عرب امارات میں بھیجنے کی منظوری دیدی ان فوجیوں کے ساتھ ساتھ پیٹریاٹ میزائل سسٹم اور لڑاکا جنگی جہاز بھی بھیجے جائیں گے امریکی فوج کی تعیناتی کا مقصد صرف اور صرف مشرق وسطیٰ میں دوست ممالک کا تحفظ ہے ہے امریکی فوجیوں کی تعیناتی نسبتاً کم تعداد میں ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جو ہم تعیناتی کر رہے ہیں ان افواج کی تعداد کم ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس کا مقصد صرف اور صرف دوست ممالک کا تحفظ ہے اس بات کی باقاعدہ تصدیق وزیردفاع نے بھی کی ہے کہ ہم نے ان افواج کے ساتھ لڑاکا اور نگرانی کرنے والے جہاز بھی بھیجے ہیں اور اس کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل یو کی ایک مکمل بٹالین بھی بھیج رہے ہیں ہیں امریکی وزیر دفاع کے مطابق حق اس کا مقصد صرف اور صرف دوست ممالک کا تحفظ ہے

اور ایک ایسا دفاعی اقدام ہے کہ جس کے ذریعے کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزیوں سے مستقبل میں بچا جا سکے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد اس وقت ایران کی طرف سے کسی بھی ممکنہ جارحیت سے نمٹنا ہے اور اپنے افواج اور فورسز کی یقینی حفاظت ہے امریکہ اس سے قبل بھی آپ نے طیارہ بردار بحری بیڑہ یو ایس ایس ابراہم لنکن بھی مشرق وسطیٰ میں تعینات کر چکا ہے جبکہ اس وقت کا قطر اور کویت میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر جدید بمبار طیارے بھی پہنچا دیے جا چکے ہیں ان اقدامات کا مقصد ایران کی طرف سے کسی بھی قسم کی ممکنہ جارحیت سے نمٹنا ہے اور جواب دینا ہے