وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنے بیانات کے لئے بہت زیادہ مشہور ہے حال ہی میں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک نیا شگوفہ چھوڑنا ہوئے کہا کہ جنرل ضیا الحق کے دور میں بجلی کی لیے پیداوار کے لیے جنات سے مدد مانگنے کے لیے ایک ریسرچ پیش کی گئی تھی ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف اور زلفقار علی بھٹو کے دور میں شرابی کو جتنا نقصان ہوا ہے وہ کبھی بھی نہیں ہوا لیکن بے نظیر بھٹو نے آئی ٹی کے شعبے میں کچھ کام کیا جس کی وجہ سے یہاں پر کچھ بہتری دیکھنے کو ملے لیکن اس شعبہ کو نظرانداز کرنے میں پیپلزپارٹی مکمل طور پر شامل ہے ان کا کہنا تھا کہ اکثر افراد یے شکوہ کرتے ہیں کہ وزیرستان سے کنال جی کے ماتحت اداروں کو فنڈز نہیں ملتی تو ان کا شکوہ ایک طرف درست بھی ہے لیکن ان کا اپنا ہی اس میں میں ہاتھ ہے کیونکہ ان لوگوں نے ابھی تک کوئی ایسا پروجیکٹ ہی نہیں پیش کیا کہ جس کے لیے حکومت کسی طرح سے سرمایہ کاری کرنے کے لئے راضی ہو سکے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت پاکستان سائنس فاؤنڈیشن ایک انتہائی اہم ادارہ ہے لیکن اس کے سربراہ کو صرف ڈیڑھ لاکھ روپیہ تنخواہ دی جاتی ہے تو ایک شخص جو کہ امریکہ اور دوسرے ممالک میں لاکھوں روپیہ تنخواہ لے رہا ہو تو کیا اس کا دماغ خراب ہے کہ وہ پاکستان آئے اور ڈیڑھ لاکھ روپے پر گزارا کریں ان سے ایک سوال کیا گیا کہ آپ شعبے کے لحاظ سے ایک وکیل ہے تو آپ سائنس کو کیا سمجھتے ہیں انہوں نے جواب میں کہا کہ یہ بات بالکل ہی غلط ہے کہ وزیر جو ہے
اس کو سارا علم ہونا چاہیے بلکہ وزیر صرف ویژن دیتا ہے انہوں نے کہا کہ انیس سو باون میں ریسرچ کا ایک بہت بڑا ادارہ بنایا گیا اور ملک میں آنے والی صنعتی انقلاب کی بنیاد بھی یہی چیز تھی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جو شخص نے اس ادارے کی بنیاد رکھی تھی وہ سیاستدان نہیں تھا ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے کو پاکستان کے سابقہ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے نیشنل ایس کر دیا تھا جس کی وجہ سے ان اداروں کو بہت زیادہ نقصان ہوا تھا ان کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو نے کچھ کام کیا لیکن انہوں نے اس کو مسلسل نظر انداز کیا تھا کہ ہم کو بہت زیادہ اہمیت دیں گے اور ایسے تمام نوجوان جن کے پاس کوئی ایسا جاندار ہے کہ جس سے سے پاکستان کی عوام کو فائدہ ہو سکتا ہے تو ہم ان نوجوانوں کو خوش آمدید کہیں گے اور تمام فنڈنگ ہم خود کریں گے ایسے ہی تمام لوگ جو کہ مختلف طرح کے پروجیکٹ بنانے میں مشغول ہے ان کی بھی ہم مدد کریں گے