روس کا دو ٹوک اعلان


پاکستان اپنے میزائل ٹیکنالوجی کو ترقی دینے کا پورا حق رکھتا ہے روس ز ہر ریاست کو اپنی سلامتی کی دیکھ بھال کرنے کا مکمل حق حاصل ہے ہے پاکستان متعلق بین الاقوامی ذمہ داریوں کے مطابق اپنے میزائل پروگرام کی ترقی دینے کا ہر طرح سے حق رکھتا ہے اور پاکستان کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں کھڑی کرنی چاہیے چاہیے تفصیلات کے مطابق روسی خبر رساں ادارے سپنتک نیوز کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ نے نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ٹو میزائل کے متعلق تجربے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے راباوکوف نے اس آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہا کہ کہ پاکستان اپنے ملک کے دفاع کو بہتر بنانے کے لیے میزائل ٹیکنالوجی کو اپ گریڈ کر رہا ہے ہے

تو یہ پاکستان کا حق ہے اور اگر وہ متعلقہ بین الاقوامی ذمہ داریوں کا خیال رکھتے ہوئے سارا کام کر رہا ہے پاکستان کے بارے میں کوئی گفتگو کرنا بالکل بھی لایعنی ہے ہے ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی میں کسی قسم کی رکاوٹ ہو ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسے تمام اقدامات کے خلاف ہے جو صورتحال کو خراب کرے پاکستان میں موجودہ حالات کے اندر جو شاہین میزائل کا تجربہ کیا ہے وہ پاکستان کا ایک حق ہے اور پاکستان اپنے حق کو حاصل کرنا جانتا ہے ہے ہم یقین رکھتے ہیں کہ ریاست کو اپنی سلامتی کے لیے ہر طرح کا قدم اٹھانا ضروری ہے اور اس کا حق سمجھتے ہیں ہیں اور پاکستان آکر اپنی سلامتی کی دیکھ بھال کے لئے اس طرح کے تمام اقدامات اٹھاتا ہے تو یہ پاکستان کا بین الاقوامی حق ہے ۔