گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقیر مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دونوں افراد دوہری شہریت کے مالک ہے اور آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے اسی وجہ سے ان کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا جائے جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں عدالت عالیہ سے یہ استدعا کی گئی ہے کہ پاکستان سٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقیر اور عبدالحفیظ شیخ دونوں اس وقت دوہری شہریت رکھتے ہیں
پاکستان کے قانون کے مطابق اور آئین کے دفعات کے مطابق کوئی بھی ایسا شخص جو دہری شہریت رکھتا ہو اس کو کسی کلیدی عہدے پر نہیں بیٹھ جایا جاسکتا جبکہ پاکستان میں اس وقت مشرق زانہ عبدالحفیظ شیخ ہے اور پاکستان کے اسٹیٹ گورنر رضا باقر ہے جو کہ دوہری شہریتٍ رکھتے ہیں