اہم میٹنگ اہم فیصلے ہو گئے


پاکستان میں مہنگائی عروج پر ہے ڈالر کی پرواز 200 روپے کی طرف بڑھتی جارہی ہے اور ملک کے اندر جس طرح مہنگائی کا طوفان اس سے پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملا اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے ہاتھ جب کہ اس کے ساتھ ساتھ ادویات میں سوٹ لیکر ایک سو چالیس فیصد تک اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جو پیٹرولیم کی مصنوعات میں اضافہ مسلسل بند جارہا ہے اور یہ کہا جارہا ہے کہ بہت جلد پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا جائے گا جب کہ گیس کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ کیا جا چکا ہے جب کہ حکومت مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے اور کوئی بھی ایسا منصوبہ ابھی تک حکومت کی جانب سے سامنے نہیں لایا جا سکا

جس کے ذریعے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو روکا جاسکتا کہ ڈالر کی قیمت کو کم کیا جا سکتا کہ اور پیٹرولیم کی مصنوعات میں جس تیزی کے ساتھ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اس کو کم کیا جاسکے جو کہ اس پر مستزاد یہ کہ موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ انتہائی سخت شرائط پر معاہدہ کر لیا ہے تین سالوں میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر آئی ایم ایف کی طرف سے ملیں گے لیکن اس کے بدلے میں پاکستان کی عوام پر ٹیکس بہت زیادہ لگا دیا جائے گا جس سےعوام کی چیخیں نکلیں گی مزید تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو ملاحظہ کریں