رمضان کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے ہے عبادات اور اور سخاوت کی یہ مہینہ اپنے اندر بہت سارے خصوصیات رکھتا ہے ہے لیکن یہ مہینہ افراد کے لیے انتہائی بھائی خوش آئند ہوتا ہے کہ جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں ہیں موٹاپے کا شکار افراد کی کوشش ہوتی ہے کہ اس مہینے میں ان کا وزن کم ہو جائے لیکن ان کا وزن کم ہوتا دکھائی نہیں دیتا اور اس کی وجہ وجہ یہ ہوتی ہے کہ سارا دن بھوکا پیاسا رہنے کے بعد نہ ورزش کرتے ہیں نہ ہوا کرتے ہیں بلکہ پڑے رہتے ہیں اور خوراک اپنے معدے میں اتنی ہی ٹھونس دیتے ہیں کہ جو وزن بڑھانے کا سبب بنے اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا وزن کم ہو سکے کی تو اس کے لئے آپ کو کچھ احتیاطی تدابیر کرنی ہوگی آپ کو ورزش کرتی ہوں گی
اور آپ کو کچھ ہو رہا کہ چھوڑنی ہوگی اور کچھ خوراک اپنانی ہوگی کہ جس کی وجہ سے آپ کا وزن کم ہے اس لئے آپ کو اپنی سحری اور افطاری کی کھانی ی کو دیکھنا ہوگا اور جاننا ہوگا کہ ایسی کونسی چیز ہے جو میری صحت کے لئے مفید ہے اور کونسی چیز ایسی ہے کہ جو وزن بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے ماہرین کے مطابق پورا دن جسم پانی سے خالی رہتا ہے ہے اس لئے افطاری میں آپ کے جور کا استعمال کریں اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف طرح کے شربت یہ لیکن کوشش کریں گے کہ کولا ڈرنک سے اپنے آپ کو محفوظ رکھے اک اور ایسے ہی میٹھا کھانے سے پرہیز کرے اور اگر میٹھا کھانے کا زیادہ ہی من کر رہا ہوں تو اس کے لیے آپ کھجور کا استعمال کریں یا عام اور خربوزہ تربوز کا استعمال کریں کریں یہ چیزیں نہ صرف آپ کے جسم میں گلوکوز کی مقدار کو پورا کرے گی بلکہ آپ کی مٹھاس کی ضرورت کو پورا کر دیں گے اس کے علاوہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا وزن جلدازجلد کم ہو تو اس کا ایک مخصوص کرکے کار ہے مخصوص کھانے ہیں ہیں جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا وزن کم ہو گا بلکہ ایک مہینے میں کم سے کم آپ دس کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے