پورا نظام لپیٹنے کی تیاری ہو چکی ہے سینئر صحافی اور کالم نگار جاوید چوہدری تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے ایک کالم میں چیئرمین نیب کا ایک انٹرویو نشر کیا اور اس کے بارے میں اپنا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد پاکستان میں پورا سسٹم لپیٹ دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اس انٹرویو کا کچھ نہ کچھ نتیجہ ضرور نکلنے والا ہے یا تو پورا سسٹم لپیٹ دیا جائے گا یا چیئرمین کو انتہائی شدید دباؤ کا سامنا ہوگا
یاد رہے گزشتہ دنوں پاکستان کے معروف کالم نگار جاوید چوہدری نے چیئرمین نیب کا ایک انٹرویو نشر کیا جس میں بہت زیادہ متنازعہ گفتگو کی گئی ہے اور اس پر بہت زیادہ تنقید کی جارہی ہے اور مختلف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے چیئرمین نے پر گوجرہ تنقید کی جارہی ہے اس حوالے سے پاکستان کے مشہور کالم نگار جاوید چوہدری نے ایک نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس متنازع انٹرویو کی باعث پورے سسٹم لپیٹ دیا جاسکتا ہے
اور اس کی وجہ سے چیئرمین نیب کو شدید دباؤ کا سامنا ہوگا جبکہ دوسری طرف قومی احتساب بیورو کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے کہ جس میں انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین نیب نے جاوید چوہدری کو انٹرویو دیا ہی نہیں اور ان سے جو باتیں منسوب کی جارہی ہے وہ بالکل غلط ہے اور اس میں کوئی حقیقت نہیںبلکہ کالم نگار میں خود ہی ان باتوں کی وضاحت کی ہے اور اس پر تبصرہ بیان کیا ہے