وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد میں 14 اگست کے بعد پلاسٹک بیگ کے استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ماحولیاتی تبدیلی سے متعلقہ امور کے دوران کیا گیا وزیراعظم کو میٹنگ کے دوران یہ بتایا گیا کہ پلاسٹک بیگ کے استعمال کے حوالے سے اور اس کے دیگر مقاصد کے استعمال کیلئے مختلف طرح کے قوانین بنا دیے گئے ہیں اور قواعد اور ضوابط طے کر دیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ 14 اگست 2019 کے فورا بعد پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک بیک استعمال مکمل طور پر بند ہوجائے گا اور کرنے والوں کے خلافت قانونی کاروائی کی جائے گی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے اور دھند کے خاتمے کے لیے مختلف طرح کی تجاویز بھی پیش کی گئی
اس کے ساتھ گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے دس ارب درختوں کے منصوبے پر بھی بات چیت کی گئی اور اس کے پیش رفت کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا گیا یاد رہے سے پہلے ضلع بر کو عشق کا پہلا پلاسٹک بیگ فری بنانے کے لیے طالب علم اور مقامی انجیس کی جانب سے کوششیں رواں سال اپریل سے ہی جاری ہے یہ بات گلگت کے نمائندے اور وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمان اور سینئر افسران نے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے بریفنگ میں بتائی