ابھی نندن کی خیر نہیں


بھارت اور پاکستان پڑوسی ممالک ہے لیکن آزادی کے بعد ان دونوں ممالک کے درمیان جس طرح کے تعلقات ہیں اور اب تک چلتا رہے ہیں وہ کسی سے بھی پوشیدہ نہیں دونوں ممالک میں کئی مواقع پر جنگ بھی ہو چکی ہے اور اس جنگ میں پاکستان کو اپنا ایک حصہ بھی کھونا پڑا اور مشرقی پاکستان الگ ہوکر بنگلہ دیش بن گیا بھارت کی طرف سے مختلف طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں جس میں خاص کر یہ دعویٰ بہت زیادہ شدومد سے کیا جاتا ہے کہ پاکستان ہمیشہ بھارت سے جنگ ہار رہا ہے اس میں حقیقت کتنی ہے اور سچائی کیا ہے وہ تو آپ بہتر جانتے ہیں لیکن حال ہی میں بھارت نے ایک اور دعا کیا ہے جو انتہائی مضحکہ خیز ہے اور اس دعوے کے بعد انہوں نے ایک ایسا کام بھی کیا ہے کہ جس کی وجہ سے پوری دنیا میں اس کی جگ ہنسائی ہورہی ہے 27 فروری کو پاکستانی طیاروں نے بھارت کی سرحدوں کو پار کر کے بھارت میں جاکر سرجیکل سٹرائیک اس حملے سے بھارت کی فضائی تلملا اٹھی اور اس نے پاکستانی طیاروں کا پیچھا کیا پیچھا کرنے والے طیاروں میں مگ 21 بھی تھا اور اس کے ساتھ دو اور طیارے بھی تھے جو کہ روسی ساختہ تھے اور انتہائی جدید تیاری کہلاتے ہیں ان طیاروں نے پاکستانی ساختہ طیارہ ایف سیونٹین تھنڈر کا پیچھا کیا جیسے ہی پاکستان کا بارڈر کراس کیا تو ان کو نشانہ بنا کر مار گرایا گیا

بھارت نے اپنی شرمندگی چھپانے کے لئے یہ دعوی کیا کہ بھارت نے پاکستان کا ایف سکسٹین طیارہ مار گرایا ہے کہ جو امریکن ساختہ ہے لیکن پاکستان کی طرف سے تمام ثبوت مہیا کیے گئے اور امریکہ کی انویسٹی گیشن ٹیم نے بھی ان کے دعوے کو مکمل طور پر رد کی اور کہا کہ پاکستان کے پاس تمام طیارے موجود ہیں اپنے فضائیہ کا مورال بلند کرنے کے لیئے اب بھارت نے اپنے پائلٹس کے لیے ایک ٹیگ جاری کیا ہے جوکہ یہ بتاتا ہے کہ پاکستان کا ایف سکسٹین طیارہ بھارت مار گرایا ہے اور وہ بھی مگ 21 کے ساتھ۔ اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ بھارت جیسا ڈھیٹ اور بے شرم ملک جس کا پائلٹ پاکستان کے پاس تھا جس کی وردی پاکستان کے پاس موجود ہے اور جہاز کا ڈھانچہ بھی پاکستان کے پاس موجود ہے اس نے کیسے پاکستان کا طیارہ مار گرایا اور سوال یہی ہوتا ہے کہ بھارت کے پاس کیا ثبوت ہے جو اس نے پاکستان کا طیارہ مار گرایا ہے مزید تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو ملاحظہ کیجئے