وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان کے جسم میں بہت ساری تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہوجاتی ہے ہے تبدیلی جو کہ دیکھنے کو ملتی ہے وہ وہ بالوں کا گرنا ہے یا بالوں کا سفید ہونا ہے ہے یہ عمل زیادہ تر پچاس سال کے بعد شروع ہوجاتا ہے لیکن کچھ افراد کو وقت سے پہلے ہی اس بات کی شکایت رہنے لگتی ہے کہ ان کے بال گر رہے ہیں اور ان کے بال سفید ہو رہے ہیں ماہرین کے مطابق جس کی وجہ ناقص غذا ضلع غیر معمولی لائف سٹائل اور بالوں کا خیال نا رکھنا ہے اگرچہ جاپان کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل قریب میں بہت جلد ایک ایسا کیمیکل مارکیٹ میں آ جائے گا
کہ جس کے استعمال سے گرتے ہوئے بال دوبارہ اگنے شروع ہوجائیں گے اور گنج پن کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایف سی اور اس طرح کے دوسرے فاسٹ فوڈ میں ملنے والے فرنچ فرائز میں ایک خاص قسم کا کیمیکل استعمال ہوتا ہے جو بالوں کے لیے انتہائی مفید ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس کا تجربہ مختلف طرح کے اوپر کیا تو اس کے نتائج انتہائی مثبت لیکن ابھی تک اس کا استعمال انسان پر نہیں کیا جا سکا یہ تو کیمیکل کے بارے میں تھا اس کو بنانے کے لئے آپ کو ایک عدد انڈے کی ذردی چاہیے ہوگی جبکہ ایک چمچ کسٹر آئل ایک چمچ تل کا تیل اور اس کے ساتھ آپ کو انڈےکاتیل چاہیے ہوگا آپ کو آدھا چمچ سرما چاہیے ہوگا اور اس کے ساتھ اگر آپ ایک عدد ادرک کو کاٹ کر اس میں ملا لے اور اسکی بات کا آپ رات کے وقت اس کا استعمال اپنے سر پر کریں میری اسی کو ملا دے کر آپ کو حیرانی ہو جائے گی کہ اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کے بال سیاہ ہونا شروع ہوجائیں گے بلکہ کہ جو بال گر چکے ہیں وہ دوبارہ سے نکلنے لگ جائیں گے