امریکا ایران پرحملہ کر دے


گزشتہ دنوں اب امریکہ کی جانب سے سے ایران کو دھمکی دی گئی کہ اگر اس نے نے امریکہ کے مفادات رات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی تو امریکہ کے خلاف جنگ لڑنے نے کے لئے پھر تیار ہے اس اعلان کے فوراً بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مختلف صرف تنصیبات کو نشانہ بنایا گیاجبکہ کہ ایسا نظر آرہا تھا کہ بہت جلد عرب ممالک امریکہ کی شہہ پر ایران کے خلاف حملہ کردیں گے لیکن گزشتہ دن ٹرمپ نے اعلان جاری کیا اور اپنے نے دفاعی کابینہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جنگ نہیں چاہیے اور نہ ہمارا ان کے خلاف جنگ لڑنا چاہتے ہیں ہیں بلکہ اس مسئلے کا حل نکالا جائے

جس کے بعد سعودی عرب عرب کے شاہی خاندان کی طرف ایک منسوب بیان سامنے آ جاتا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کہ ایران کو سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ ایران کو سب ضرور کھانا چاہیے تاکہ وہ عرب ممالک اور اس طرح وہ ممالک کی جس میں اس وقت خانہ جنگی چل رہی ہے وہاں سے ہاتھ نکال لیں دے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے