سر کی خشکی ہمیشہ کے لئے ختم


سر کی خشکی کا مسئلہ اہم ہوتا جا رہا ہے ہے یہ مسئلہ صرف خواتین تک محدود نہیں بلکہ مرد حضرات بھی اس کا بہت زیادہ شکار ہوتے ہیں ہیں خاص کر کسی محفل میں سر کو جانا اور خشکی کا کا کندھوں پر آجانا بہت ہی معیوب سمجھا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے کافی شرمندگی ہوتی ہے مارکیٹ میں ایسے بہت سارے شہر کو دستیاب ہے کہ جن کے بنانے والے کا دعویٰ ہے کہ اس کے استعمال سے خشکی اور سکری ہمیشہ کے لئے ختم ہوجاتی ہے لیکن استعمال کرنے کے بعد بھی عموما یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ کچھ دنوں کے لیے خشکی ختم ہوجاتی ہے لیکن پھر واپس لوٹ آتی ہے لیکن اسے کچھ دیسی ٹوٹکے بھی موجود ہے کہ جس کے استعمال سے نہ صرف خشکی ختم ہوتی ہے

بلکہ خارش بھی ختم ہوجاتی ہے اور بال مضبوط اور توانا ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور یہ چیزیں گ گھر میں دستیاب ہوتی ہے اور زیادہ مہنگی بھی نہیں ہوتی ایسا ہی ایک ٹوٹکا آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کے بال خوبصورت ہوں گے بلکہ سر سے خشکی ختم ہوجائیں گی اس کے لیے آپ کو ناریل کا تیل اور لیموں کا چاہیے ہوگا اتنا ناریل کا تیل لے کے جس کے ذریعے آپ اپنے سر کے کے جلد پر اچھی طرح سے مسیج کر سکے اس کے بعد اس میں ایک عدد لیموں کا رس ملا کر اپنے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور اچھی طرح سے مساج کریں دو سے تین گھنٹے تک لگا رہنے دیں اور اس کے بعد کسی بھی شمپو سے اپنے بال کھلے کچھ ہی دن میں آپ کو بہت واضح طور پر محسوس ہوگا نہ صرف آپ کے سر سے خشکی ختم ہوجائے گی بلکہ آپ کے بال چمکدار ہونا شروع ہوجائیں گے