پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہمیشہ سے کھڑا رہا ہے اور کھڑا رہے گا ۔ بیرونی جارحیت کو بالکل بھی برداشت نہیں کیا جائے گا ۔پاکستانان ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ سعودی عرب کے اہل تنصیبات پر حملہ کرنا انتہائی افسوسناک بات ہے اور اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل طور پر اظہار یکجہتی کرتا ہے اور کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں اردو کی تمام صورتوں کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور دنیا میں جہاں پر بھی دہشت گردی کے واقعات ہوتے ہیں وہ ناقابل برداشت ہے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان دہشتگردوں کی تمام صورتوں کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان انسداد دہشتگردی کیلئے سعودی عرب اور اقوام عالم کے ساتھ تعاون کریگا۔یاد رہے گزشتہ دنوں باہر عرب میں موجود سعودی عرب کے کے آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا گیا اور اس کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے کے ان جہازوں کو بھی نشانہ بنایا گیا کہ جو دل لے کر جارہے تھے اس کے فوراً بعدیمن کی طرف سے ایک ڈرون حملہ کیا گیا جس میں سعودی عرب کے ایل کے تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا اور اس کے ساتھ سعودی عرب کے ایک گیس پائپ لائن کو بھی اڑا دیا گیا