گوادر نشانے پر کیوں ؟


گوادر میں واقع مشہور فائیوسٹار ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ دو سیکورٹی گارڈ شہید ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے گوادر میں واقع پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر دہشتگردوں نے حملہ کیا دہشتگرد راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے انھوں نے عمارت پر دو راکٹ حملے بھی کیے اسمبلی سے سکیورٹی شہید ہوئے جبکہ ہوٹل میں موجود سٹاف کو اور دیگر مہمانوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کردیا گیا اس وقت ہوٹل میں کوئی بھی غیر ملکی کیا چائنہ سے تعلق رکھنے والا فرق موجود نہیں تھا حملہ آور تعداد میں پانچ تھے جس میں سے تین موقع پر مار دیا گیا جبکہ دو شدید زخمی ہوئے ان دہشتگردوں نے زبردستی ہوٹل میں گھسنے کی کوشش کی وزیر داخلہ بلوچستان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں چار بج کر پچاس منٹ پر حملے کی اطلاع ملی

لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ حملہ آور زمینی راستے سے آئے تھے یا پھر سمندری راستے کا استعمال کرتے ہوئے ہوٹل تک پہنچے تھے جس کے بعد کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی دی اس حملے کے بعد پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر بلوچستان کو وطن دشمن عناصر نے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے اور پاک چائنہ تعلقات کو خراب کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اس میں ناکام دکھائی دیے ہیں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تین دہشتگرد زبردستی داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ موقع پر موجود گارڈ میں ان کو روکنے کی کوشش کی اور جوابی فائرنگ میں دو گاڑیوں کی پر شہید ہوئے جس کے بعد پاک آرمی کو اطلاع ملی تو انہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے تمام مہمانوں کو اور سٹاف کو وہاں سے بخیریت نکال کر محفوظ مقام کی طرف منتقل کیا اور اس کے بعد آپریشن کیا جس میں تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو شدید زخمی ہوئے