ٹرمپ کی ٹوئٹ نے نئی وار شروع کر دی


اس وقت چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی جنگ لڑی جارہی ہے گزشتہ دنوں چائنا اور امریکہ کے درمیان اقتصادی امور پر بات چیت ہوئی اور مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے جس کے فورا بعد امریکہ کے صدر نے اعلان کیا کہ چائنا کی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیکس لگائے جا رہا ہے کہ جس کی وجہ سے نہ صرف امریکہ کی اپنی مصنوعات کا استعمال زیادہ ہو جائے گا بلکہ چائنا سے آنے والے مصنوعات پر ٹیکس لگنے کی وجہ سے اربوں ڈالر کا فائدہ امریکہ کو ہوگا جبکہ دوسری طرف چائنا نے بھی امریکہ کی مصنوعات پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے

کہ امریکہ کی طرف سے کسی قسم کی بھی اقتصادی جارحیت دیکھنے کو ملی تو اسی کے مطابق اس سے کئی گناہ زیادہ جواب دے گا یاد رہے یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا کہ امریکہ نے چین کی اشیاء پر ٹیکس لگایا ہو بلکے اس سے پہلے بھی چائنہ سے برآمد کیا جانے والا تمام تر سامان جو کہ سولر انرجی کے لئے استعمال ہوتا رہا ہے اس پر دو سو گناہ ٹیکس لگا دیا تھا جس کی وجہ سے امریکہ میں سینکڑوں افراد بیروزگار ہوئے اور اس کاروبار کو سخت نقصان پہنچا جب کہ اس کے جواب میں جانا نہیں امریکہ کی مصنوعات پر پابندی لگا دی گئی ٹیرف کے ساتھ ساتھ کئی گناہ زیادہ ٹیکس بھی لگا دیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے