رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس مہینے میں چونکہ سارا دن بھوکا پیاسا رہنا پڑتا ہے اور عبادت الگ سے انسان کے جسم پر اثر انداز ہوتی ہے اس وجہ سے وزن کم ہوسکتا ہے لیکن اس کے برعکس ہوتا ہے اور وزن کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اسے کیا وجوہات ہیں آج ہم دیکھیں گے اور کون سے ایسے کھانے ہیں جن کے کھانے کے بعد وزن بڑھنا شروع ہوجاتا ہے اور رمضان میں وزن کیسے کم کر سکتے ہیں اس کے بارے میں آج جانے کی کوشش کرتے ہیں رمضان میں چنا چاٹ دہی بھلے سموسے پکوڑے ہرایک کا من پسند کھانا بن جاتا ہے اور بے دریغ استعمال بھی کیا جاتا ہے آپ کو یہ جان کر حیران گئی ہوگی کہ یہ تمام چیزیں جو کہ عموما ہم رمضان میں استعمال کرتے ہیں اور اس کا استعمال بھی کثرت سے کرتے ہیں وزن بڑھنے میں سب سے اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا وزن کم ہو اور آپ بہتر طریقے سے رمضان میں عبادت کرسکے
تو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ان چیزوں سے پرہیز کریں اس کا یہ مطلب نہیں کیا اس کا استعمال بالکل نہ کریں استعمال کریں لیکن ایک مخصوص حد تک اسے نہ صرف آپ کا وزن قابو میں رہے گا بلکہ آپ کو رات کے وقت عبادت کرنے والے نماز پڑھنے میں بھی سہولت ہو گی ایسے ہی ایسے کھانوں سے پرہیز کرے جو زیادہ چربی والے ہو یا جن میں بہت زیادہ مثالوں کا استعمال کیا جاتا ہوں اس کی وجہ سے بھی آپ کا وزن بڑھ سکتا ہے وزن میں مختلف طرح کے کام کیے جاتے ہیں جس میں سے سحری اور افطاری کی ہے معمولات کی تبدیلی کی وجہ سے سحری کے وقت کھانا کھانا انتہائی مشکل محسوس ہوتا ہے اور کچھ لوگ تو سحری کو مکمل طور پر ترک کردیتے ہیں لیکن یہی سحری کو ترک کرنا وزن بڑھنے کا سب سے اہم وجہ بننا ہے دراصل جب آپ سحری کو چھوڑ دیتے ہیں تو ہمارا میٹابولک سسٹم کام کرنا کم کر دیتا ہے جس کی وجہ سے جسم سے چربی گھٹانے جاتا ہے اس لیے ضرور کریں اس کے ساتھ ہماری یہ کوشش ہونی چاہیے کہ سحری اور افطار میں لسی جوس اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اس کی وجہ سے سارا دن پیاس رہنے کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی ہوجاتی ہیں وہ پوری ہوجاتی ہے اور پانی کے بڑھنے کی وجہ سے جسم سے وزن کم ہونے کا عمل بھی تیز ہوجاتا ہے اس کے علاوہ اور بھی کافی سارے طریقے ہیں اور کچھ ٹوٹکے ہیں کہ جن کے استعمال سے آپ اپنا وزن کم کرسکتے ہیں تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے