بھارت میں عجیب فوجی کیڑا داخل ہو گیا


بھارت کی ریاست کی انتظامیہ نے مرکز کو اطلاع دی ہے کہ فال آرمی وارم کی وجہ سے بیس کروڑ سے زائد مالیت کی فصلیں تباہ ہوچکی ہے یہ بات گزشتہ دنوں ریاست کے اعلی عہدیداروں نے میڈیا سے کی
وزیر برائے زراعت لال رین سنگا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہن یہ تباہی دراصل ایک مخصوص کیڑے سے ہوئی ہے جو کہ اپنے خدوخال کی وجہ سے کسی فوجی کی وردی کی مانند دکھائی دیتا ہے جس نے 122 سے زائد گاؤں میں موجود1747 ایکڑ پر پھیلی ہوئی مکی کی فصل کو اپنا نشانہ بنایا ہےحکومت کی طرف سے ایک ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے کہ جس کا مقصد اس کیڑے کے نقصانات کی روک تھام ہے جو کہ بہت تیزی کے ساتھ مختلف علاقوں میں پھیل کر اس کیڑے کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہےریاست کی طرف سے مقرر کردہ وزیر برائے زراعت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابتدا میں ہم نے کیمیکل اور دیسی طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے اس کیڑے پر قابو پانی کی کوشش کی تھی

لیکن ہم اس میں مکمل طور پر ناکام ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وبا کے آنے کے بعد ہم نے ہر ممکنہ کوشش کی گئی اس کو روکا جا سکے لیکن ہم اس گروپ میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہے ہیں اور اس کیڑے کے خلاف ہر قسم کے زہریلے سپرے غیر موثر ثابت ہو رہی ہیںریاست کے مختلف علاقوں میں اس کیڑے کے خلاف لوگوں کو آگاہی دی گئی ہے اور ان کو خبردار کیا گیا ہے کہ کسی وقت بھی یہ وبا پہنچ سکتی ہے اس لیے حکومت کی طرف سے بتائے گئے طریقوں پر عمل کیا جائے تاکہ نقصان کم سے کم رہے ہیںگزشتہ سال اسی کیڑے نے برما اور بنگلہ دیش میں تباہی مچائی تھی اور ہزار ایکڑ پر موجود اصل اس کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کیڑا مختلف طرح کے پودوں پر افزائش پاتا ہے اور اس کے بعد بڑی تیزی کے ساتھ کھلتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ کیڑا پتوں کے نیچے چھپا ہوا ہوتا ہے جس کی وجہ سے اسکو دیکھنا مشکل ہوتا ہے