پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور یوٹیوبرز کے درمیان اس وقت جنگ چل رہی ہے اس جنگ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور یوٹیوب چینل سے شہرت حاصل کرنے والے افراد شامل ہوچکے ہیں لیکن گزشتہ دنوں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا کہ جب ایک یوٹیوبر کی گھر والی پر حملہ کیا گیا اور اسے مکمل آ گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستانی نژاد کینیڈا سے تعلق رکھنے والا شام ادریس اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے طور پر آیا اور اس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور یوٹیوبر ڈکی بائی سے صلح کرنے کی کوشش کی لیکن اسکی طرف سے مثبت جواب نہ پانی کے وجہ سے شامی ادریس نے اشارہ کنایہ میں اس کے گھر والوں کو دھمکی دی جس کے بعد مختلف یوٹیوبر نے شام ادریس کے اس رویے کی شدید مذمت کی لاہور میں ہونے والے ایک پروگرام میں اس شام ادریس کو شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا کہ جب ڈکی کے چاہنے والوں نے شامی ادریس مخالف نعرے لگائے اورہوٹنگ کی لیکن گزشتہ دنوں کراچی میں اس وقت افسوسناک صورتحال پیدا ہوئی
کہ جب شام ادریس کے چاہنے والوں نے ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا وہاں پر ان کی بیوی بھی موجود تھی جس پر ڈکی کے چاہنے والے نے حملہ کیا اور اس کے چہرے پر مکا مارا جس کے بعد شام ادریس کی اہلیہ نے اس کے بارے میں کوئی ویڈیو بنائی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے بارے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہاں پر خواتین کو عزت دی جاتی ہے لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس سے بات بالکل واضح ہوجاتی ہے کہ ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو پاکستانیت کے نام پر دھبہ ہے