افطار اور سحری میں یہ چیزیں اکٹھی کبھی نہ کھانا !


اسلام میں رمضان کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے اس میں تمام مسلمان روزہ رکھتے ہیں اور خود کو ان امور سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں کہ جو اسلام میں حرام ہوتے ہیں یا پھر حرام کے قریب ہوتے ہیں سارا دن کھانے پینے سے خود کو روکنا اور مغرب کے وقت افطاری کرنا رمضان کا ایک معمول ہوتا ہے افطاری کے وقت جو سکون اور خوشی محسوس ہوتی ہے اس کی کیفیت بیان کرنا ممکن نہیں بلکہ اس کو محسوس کیا جا سکتا ہے اور یہ وہی شخص کرسکتا ہے جس نے روزہ رکھا ہو اور تمام شرائط اور آداب کا لحاظ کر کے پورا دن گزارا ہو لیکن سارا دن بخار آنے کے بعد اگر آپ افطاری پر جو کچھ سامنے آجائے تو آپ کو نہ صرف رات گزارنا مشکل ہو جائے گا بلکہ اگلے دن روزہ رکھنے بھی ممکن نہیں رہے گا اس لئے افطاری کا وقت کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں کھانا چاہیے اس کے بارے میں آپ کو مکمل طور پر علم ہونا چاہیے ماہرین کے مطابق اگر افطاری میں پھلوں کا استعمال کرتے ہیں تو کھانے کے ساتھ ان کو ہرگز نہ کھائیں بلکہ کھانے سے پہلے یا کھانے کے بعد پھلوں کا استعمال کریں اس کی وجہ سے پھلوں کو ہضم ہونے کا موقع ملتا ہے اور کھانے کے ساتھ پھلوں کے استعمال سے جو معدے کو زیادہ مشقت اٹھانے پڑتی ہے اسے بھی محفوظ رہتا ہے ایسے ہی مچھلی اور پنیر کا ایک ساتھ استعمال کرنا بھی مناسب نہیں کیونکہ اس کی وجہ سے ہمارے میدے میں پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہے


کی کوشش کرے کہ دودھ اور وہ غذائیں جن کے اندر سیٹریس ایسڈ پایا جاتا ہے ان کا استعمال نہ کریں کیونکہ سیٹریس ایسڈ کے اندر یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ دودھ کو جما دیتا ہے اور ایسے ہی کوشش کریں کہ دونوں خوراک ایک ہی خاصیت رکھنے والی ہو اگر آپ پروٹین اور نشاستہ دار غذاؤں کو مل کر استعمال کریں گے تو اسے بھی آپ کو نقصان ہو سکتا ہے اس کے علاوہ اور بہت ساری ایسی کھانا ہیں کہ جن کا ایک ساتھ استعمال کرنا افطاری کے وقت بالکل بھی مناسب نہیں ان کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے