گزشتہ دنوں پینٹاگون کی طرف سے ایک رپورٹ جاری کی گئی جس میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا گیا کہ چائنہ بظاہر پوری دنیا کے اندر ایک اقتصادی راہداری قائم کررہا ہے تاکہ عالمی منڈیوں تک چینی کی مصنوعات پہنچائی جاسکے اور اس کے ساتھ پوری دنیا کو جوڑا جاسکے لیکن دوسری طرف جو الارمنگ صورت حال ہے وہ مختلف ممالک میں اپنےفوجی کیمپس بنانا ہے امریکا نہیں یہ دعویٰ کیا ہے کہ دراصل چائنہ اس کے ذریعے مختلف ممالک میں اپنی قدموں کو مضبوط کرنا چاہتی ہے
اور وسائل کے ذریعے اور اپنی فوجی طاقت کے ذریعے مختلف ممالک میں اپنی طاقت قائم کرنا چاہتا ہے تاکہ امریکا کی برابری کی جاسکے اور دنیا کی اس وقت سپرپاور کہلانے والی حکومت کو ڈی گریڈ کیا جا سکے یاد رہی چائنہ نے مختلف ممالک جیسے سری لنکا مالی اور اس طرح دیگر ممالک میں مختلف حکومتوں کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد وہاں کے مخصوص علاقوں کو اپنے قبضے میں لے لیا اور اس کی وجہ ان ممالک کا چائنا کے قرض کو واپس نہ کرنا تھا اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ واقعی نہ مستقبل میں پاکستان کے ساتھ بھی ایسا کر سکتا ہے اور انہوں نے باقاعدہ اعلان بھی کیا ہے کہ پاکستان میں جو اقتصادی راہداری بن رہی ہے اس کی حفاظت کے لیے چائنہ پاکستان کے اندر ایک فوجی بیس کیمپ بنائے گامزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے