پھر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کو تیار


محکمہ موسمیات میں ملک بھر کے اندر بارشوں کے سلسلے کی نوید سنا دی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ پورے ملک کے اندر بارشوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور یہ بارشیں اتوار کے دن سے ہی شروع ہوجائے گی تفصیلات کے مطابق مئی کا مہینہ شروع ہوتے ہیں پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے اور کچھ دن شدید گرمی بھی ہورہی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا تھا کہ اگر گرمی کی کیفیت یہی رہی تو کراچی میں ہیٹ ویو کا خطرہ ہے اور گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے گزشتہ دنوں محکمہ موسمیات کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ ملک میں بارشوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے

جس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا اور موسم خوشگوار ہوجائے گا اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے یہ بھی خبردار کیا کہ وہ علاقے جہاں ابھی تک گندم کی فصل کھڑی ہے وہ جلد از جلد فیصل کاٹ کر زخیرہ کرلیں کیونکہ کسی وقت بھی بارش ہو کر تیارشدہ فصل کو خراب کر سکتی ہے محکمہ موسمیات نے نئے سلسلے کی نویں سناتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کے اندر بارش کا سلسلہ اتوار کے دن سے شروع ہو جائے گا جو وقفے وقفے سے جاری رہے گا جبکہ یہ سلسلہ دو سے تین ہفتے تک جاری رہے گا ان کا کہنا تھا کہ رمضان میں بھی بارشیں متوقع ہیں اور ملک بھر میں اس وقت جو گرمی کی شدت دیکھنے کو مل رہی ہے اس میں خاطر خواہ کمی ہو جائے گی