رمضان ٹرانسمیشن میں زرداری کا پیسا


گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور کئی دفعہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیراعلی رہنے والے شہباز شریف نے پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کی چیئرپرسن سے استعفی دینے کے بعد لندن کا رخ کیا ان کا کہنا تھا کہ اپنی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے وہ مکمل طور پر فعال نہیں ہیں اس لیے وہ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں تاکہ اس کی جگہ کوئی موضوع آدمی آئے اور اکاؤنٹ کمیٹی کی سربراہی کر سکے جبکہ آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو گرفتار کرنے کے لیے نیب نے مکمل تیاری کر لی ہے اور بہت جلد 15 مئی کو ان کی ضمانت منسوخ کرنے اور ان کو گرفتار کرانے کی تیاریاں کی جارہی ہے جبکہ میاں نواز شریف اس وقت ضمانت پر رہا ہے

اور اپنا علاج کرارہے ہیں لیکن ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں مکمل طور پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں جبکہ ان کی بیٹی کی طرف سے بھی وہ گرمجوشی اور سیاسی طور پر متحرک ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی سیاسی محفلوں میں یہ گفتگو بھی چل رہی ہے کہ حکومت اور مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان ڈیل ہو چکی ہے جبکہ میاں نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف اور آصف علی زرداری ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنے پر راضی ہو چکے ہیں جبکہ اس کے بدلے میں ان سے مختلف مقدمات میں لگی ہوئی دفعات ختم کر دی جائے گی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے