چین میں لڑکیاں اپنے حسن کے لئے کیا کرتی ہیں ؟


چائنہ کے لوگ اپنی محنت اور مستقل مزاجی کی وجہ سے پوری دنیا کے اندر پہچانے جاتے ہیں لیکن ان کی خواتین کی پہچان وفا شعاری کے ساتھ ساتھ ان کی چمکدار اور خوبصورت جلد ہے چین میں صدیوں سے خواتین اپنی جلد کی خوبصورتی کے لئے طرح طرح کی قدرتی اشیاء کا استعمال کرتی ہے جس کی وجہ سے ان کی رنگت اور جلد کی چمک برقرار رہتی ہے اور اس کے ساتھ اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لئےسادہ غذا کے ساتھ جڑی بوٹیوں کا بھی استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف ان کی صحت ٹھیک رہتی ہے بلکہ ڈھلتی عمر کے اس رات بھی ان پر بہت کم دکھائی دیتے ہیں ناظرین چینا کی خواتین اپنی خوبصورتی اور چمک دعا کے لیے پودینے کے پتے کا پیسٹ استعمال کرتی ہے پودینے کے چند پتے لے اس کا پیسٹ بنا کر اس کو اپنے چہرے پر لگا لیں اور بہت ہلکے ہاتھ سے مساج کریں

مسلسل استعمال سے نہ صرف آپکی جلد میں چمک پیدا ہوگی بلکہ کیل مہاسے اور دانے بھی ختم ہو جائیں گے اور چہرے پر جو اضافی آئل ہوتا ہے وہ بھی ختم ہوجائے گا ایسے ہی خواتین اپنےچہرے کے لیے بطور ٹونر چاول کے پانی کا استعمال کرتی ہے چاول کو ابال کر اس کا پانی الگ کرکے اس سے آپ اپنا چہرہ دھوئیں یا پھر روئی میں بھگو کر اس سے ہلکا مساج کریں اور اس کے ساتھ اگر آپ اپنے بالوں کو بھی اس پانی سے دھوئیں تو بال ناصرف لمبے اور گھنے ہونگے بلکہ رنگ بھی قدرتی طور پر سیاہ ہونا شروع ہو جائے گا اور چہرے کی خوبصورتی برقرار رہیں گی اس کے علاوہ کافی طریقے اور غذائیں ہیں جو چائنا کے لوگ اختیار کرتے ہیں اور کھاتے ہیں اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے