پاکستان کے میڈیا جتنا بے لگام ہے اور جتنے یہ معاشرے کو تیزی سے بگاڑنے میں مصروف ہے شاید کوئی بھی چیز پاکستانی معاشرے کو بگاڑ نہ رہا ہوں رمضان کی آمد سے پہلے وہ لوگ جو ناچ گانے میں فلمیں بنانے میں محبتیں کرنے اور ایک دوسرے کو لڑانے میں مصروف ہے وہی لوگ رمضان کے مقدس مہینے میں رمضان کی بابرکت ساعتوں کو ضائع کرنے کے لیے تشریف لائیں گے اور رمضان کے مہینے میں اسلام کا درس دیں گے پوری دنیا کے اندر کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ دین کی بات صرف انہی لوگوں سے سنتے ہیں جو ان کے مقتدا ہوتے ہیں
چاہے آپ ہندوؤں کی پنڈت کو لے لے عیسائیوں کے پادری کو لے لیں راہب کو لے لے یا کوئی بھی لیکن اسلام خاص کر پاکستان کے اندر ہر اس شخص کے لیے ایک کھیل بن چکا ہے کہ جو تھوڑی بہت طاقت رکھتا ہے اور بولنا سیکھ چکا ہے حالانکہ یہ کام علمائے کرام کا ہے کہ وہ لوگوں کو رمضان کے متعلق بابرکت ساعتوں کے متعلق بتائیں لیکن ایسے لوگوں کو کبھی بھی دعوت نہیں دی جاتی جو حقیقت میں علمائے کرام ہوتے ہیں بلکہ زیادہ تر بانڈ یا میراثی ٹائپ کے لوگ آپ کو مختلف چینلز پر رمضان کے مقدس مہینے میں بھاشن دیتے ہیں نظر آئیں گے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے