گزشتہ دنوں سرلنکا کے اندر جو دہشتگردی کی کروایا ہوئی اور خاص طور پر عیسائی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا گیا وہ انتہائی افسوسناک تھا ابتدائی طور پر جو رپورٹ آئی اس میں یہ بتایا گیا کہ ایک مسلمان خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک مبلغ استعمال کروائیں کے پیچھے موجود رہا اور اس نے اپنا تعلق داعش سے ظاہر کیا اور اسلامی حکومت لانے کے لئے سریلا کا کے اندر یہ کروائی کرنے کی وجہ بیان کی حلانکہ کے اندر مسلمانوں کی تعداد انتہائی کم ہے اور سری لنکا میں زیادہ تعداد ہندوؤں اور عیسائیوں کی ہے جبکہ بدھ مت بھی بڑی تعداد میں وہاں پر موجود ہے اس وقت کے فورا بعد سری لنکا نے پاکستان سے مدد طلب کی اور یہ پہلی دفعہ نہیں کہ پاکستان نے سری لنکا کی مدد کی
ہو بلکہ اس سے پہلے جب تامل ٹائیگر بھارت کی شہ پر سری لنکا میں تباہی مچاتے رہیں اور قتل عام کرتے رہیں ان کا قلعہ قمع بھی پاکستان نے کیا اور اپنی افواج اور اسلحہ کی مدد سے سری لنکا کی سرزمین پر بھارت کو شدید شکست دی اور تامل ٹائیگر کا صفایا کرڈالا اب بھارت نے اسلام کوبدنام کرنے اور اسلامی نام رکھنے والے افراد کو باقاعدہ بھارت لے جاکر ان کی ٹریننگ کی ان کو تیار کیا ان کو اسلحہ پکڑایا اور سری لنکا میں کروائی کر ڈالی یہ بات نہ صرف پاکستان کی طرف سے جانے والی ٹیم نے بتائیں بلکہ خود سرلنکا کا میڈیا بھی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ جن لوگوں نے حملہ کیا ان کا تعلق بھا رت سے تھا ان کو مکمل ٹریننگ بھارت سے دی گئی اور وہ حملہ کرنے کے لئے بھی باہر سے آئے مزید تفصیلات جاننے کے لئے کیجئے