چہرے کی خوبصورتی کے لیے مختلف طرح کے ٹوٹکے کریمی اور سرجری تک کی جاتی ہے لیکن ہاتھ اور پاؤں پر بہت زیادہ فوکس نہیں کیا جاتا اور نہ اتنا خیال رکھا جاتا ہے جتنا چاریکار کھا جاتا ہے لیکن اس وقت انتہائی معیوب دکھائی دیتا ہے کہ جب چہرہ تو چاند کی طرح روشن ہو لیکن ہرپہ بالکل ایسی دکھائی دیے دیتے ہو جیسے چاند پر دھبے اس لیے اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی صفائی کا بھی ایسے خیال رکھنا چاہیے جیسے چہرے کا رکھا جاتا ہے کچھ کریں میں بازار میں بھی دستیاب ہے اور آپ گھر کے اندر بھی مناسب طریقے سے اپنے ہاتھ پاؤں کی صفائی کر سکتے ہیں اور وہ بھی گھر میں موجود چیزوں سے جیسے پانی میں نمک ڈال کر پانی کو نیم گرم کریں اور اس میں پاؤں رکھ کے بیٹھ جائیں
اور کسی سخت چیز سے یا پھر پاؤں کی صفائی کے لیے مخصوص کپڑے سے اپنے پاؤں کی صفائی کریں اور اس کے بعد لیموں کے رس اور پودینے کے پانی کو ملا کر اچھی طرح سے مالش کریں اور اس کے بعد صبح دھولیں آپ کو کچھ ہی دن میں محسوس ہونے لگ جائے گا کہ آپ کے پاؤں اور ہاتھ پہلے سے صاف اور چمکدار دکھائی دے رہے ہیں ایسے ہی جواب تو پیش کرتے ہیں اس کو بی اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی صفائی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اس کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے