بھارت کا جنگی جنون عروج پر چین اور پاکستان کے خلاف کاروائی کرنے کے لئے کوہ ہمالیہ کے پہاڑوں میں بڑی بڑی غیر تعمیر کی جائے گی اور یہ چار جگہوں پر ہوگی جس میں اسلحہ ذخیرہ کیا جائے گا تاکہ بروقت کاروائی کرنے کے لئے اسلحہ موجود ہو یاد رہے ہیں یا پاکستان کے ساتھ ہے اور بھارت کا یہاں پر اسلحہ جمع کرنے کے لئے تعمیر کرنا اس بات کی طرف نشانی ہے کہ وہ پاکستان اور چین کی طرف کسی وقت بھی بڑی کروائی کرنے کی کوشش کرسکتا ہے
انگریزی روزنامے ٹریبیون کے مطابق بھارت یہ غاریں اپنی فوج اور نیشنل ہیڈرو پاور کارپوریشن دونوں مل کر تعمیر کریں گے اور اس حوالے سے ایک یاداشت پر دستخط بھی ہوئے ہیں اور بہت جلدی کام شروع ہو جائے گا رپورٹ کے مطابق نیشنل ہائیڈرو پاور کارپوریشن کو زیر زمین سرنگ کی تعمیر کا وسیع تجربہ ہے لہذا بھارتی فوج نے ان کے ساتھ معاہدہ کیا ہے اور بہت جلد گھروں کی تعمیر کا کام شروع ہو جائے گا اور ایک غار میں 200 میٹرک ٹن کا اسلحہ ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی