ڈپٹی مئیر نے کیوں کیا عمران خان کا استقبال ؟


گزشتہ دن پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے چین کا دورہ کیا اس دوران پاکستان کے وزیراعظم کے استقبال کے لیے مقامی ڈپٹی خاتون تشریف لائیں اور انہوں نے پاکستان کے وزیراعظم کو خوش آمدید کہا پاکستان کے وزیر اعظم کا استقبال ایک خاتون کا کرنا پاکستان کے لئے یقین شرمندگی کا باعث ہے کیونکہ ایک وزیراعظم کے استقبال کے لیے وزیراعظم ہیں کو آنا چاہیے کیونکہ تعلقات دوطرفہ برابری کی سطح پر کیے جاتے ہیں لیکن پاکستان کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے

اس کے پیچھے کچھ وجوہات ہے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کےمطابق سابقہ صدر اور اس وقت بسترمرگ پر موجود پرویز مشرف پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور اس طرح دیگر افراد جو کلیدی عہدوں پر رہ چکے ہیں انہوں نے میڈیا کے سامنے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان بیرونی ممالک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے اس کے ساتھ پاکستان کی معاشی حالت اتنی زیادہ خراب ہے کہ پاکستان کو بیرونی ممالک سے قرض مانگنا پڑتا ہے پاکستان امریکہ کے دباؤ میں آکر اڈے تک حوالے کردیتا ہے اور اپنے لوگوں کے خلاف آپریشن کر ڈالتا ہے تو پھر ایسے ملک کی کوئی عزت کرے گا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں