گزشتہ دنوں امریکا کے سینیٹر مائیک پومپیو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی طرف سے جو ایران سے تیل خریدنے کی مدت ہیں وہ ختم ہوچکا ہونے جا رہی ہے اور دو ماہ کے بعد کوئی بھی ملک امریکا کی اجازت کے بغیر ایران سے تیل نہیں خریدے گا ورنہ اس سے پابندیوں کا سامنا ہو گا کیا اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہے اور اگر ایران سے بھی تیل کی درآمد کم ہوگی تو اس کی وجہ سے تیل کی قیمت مزید بڑھ جائے گی اور اس کے ساتھ برا استعمال پر ہوں گے جن کی ابھی معیشت ہچکولے کھا رہی ہے اور خاص طور پر پاکستان سے بہت زیادہ متاثر ہوگا
جبکہ تیل کی پیداوار کے لحاظ سے مشہور ممالک جیسے عراق لیبیا مصر وینزویلا وغیرہ یہاں پر حالات انتہائی خراب ہے اور ایک باقاعدہ منظم طریقہ سے تیل کی خریداری فروخت نہیں ہو رہی جبکہ امریکہ سعودی عرب سے بھی یہ تقاضہ کر رہا ہے کہ تیل کی پیداوار کو کم کرے سعودی عرب نے جواب میں کہا کہ اگر امریکہ کی طرف سے کسی قسم کی جارحیت کی کوشش کی گئی تو سعودی عرب پوری دنیا کے اندر ڈالر کے بدلے میں تیل کو بیچنا بند کر دے گا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے