مودی کو پاکستان کے جواب کا ڈر


مودی نے پاکستان پر حملہ تو کیا پراکسی وار کے ذریعے لیکن اس نے بڑا بیان دیا ہے اس بیان کو پاکستان کے میڈیا نے تو اگنور کیا لیکن ذرا اس بیان کو سن لیجئے اس میں کہا گیا کہ پاکستان مجھے ڈراتا ہے کہ اس کے پاس نیوکلیئر ہے وہ بٹن دبا دے گا میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں پاکستان کے رونے کے دن آگئے ہیں پاکستان روئے گا اور یاد رکھیں پاکستان اس بات کو کہ میرے پاس مدر آف نیوکلیئر بم ہے اور اب میں پاکستان کو بتاؤں گا کہ رویا کس طرح جاتا ہے وہ دن گئے جب پاکستان مجھ پر حملہ کرتا تھا

اور ہم لوگ روتے تھے کہ پاکستان نے یہ کیا وہ کیا یہ جو رونے والی بات ہے مودی نے یہ دراصل منموہن سنگھ کے حوالے سے کی تھی کہ منموہن سنگھ امریکہ کے پاس چلا گیا تھا کہ پاکستان نے ببمئی حملہ کرایا ہے جس ے بعد امریکہ کے دباو پر پاکستان نے اپنے لوگوں کے خلاف کراوائی کی ۔ اس وقت مودی کے اس بیان کو عالمی میڈیا دکھا رہا ہے ۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں