بھارت ابھی بھی پاکستان کے خلاف جاری ہے سے باز نہیں آیا اور مختلف طریقوں سے چاہے وہ ڈائریکٹلی اٹیک ہو یا پھر ان ڈائریکٹ ہوں پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش میں ہے گزشتہ دنوں کے اندر ایک دھماکا ہوا جس میں مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بنایا گیا اس کے ساتھ ساتھ چمن کے اندر بھی مزدوروں کو نشانہ بنایا گیا اور پاکستان میں ہائی الرٹ جاری ہوا کہ کسی وقت بھی کہیں پر بھی دھماکہ ہو سکتا ہے اور دہشت گردی کی کروائی ہو سکتی ہے لیکن ابھی کہا جا رہا ہے
کہ ملک کی طرف سے ایک بار پھر کوشش کی جائے گی کہ پاکستان کو ایک بار پھر نشانہ بنایا جا سکے اگر کسی اور نے نہیں دی بلکہ مودی حکومت کی طرف سے مقرر کردہ جموں کشمیر وزیراعظم مفتی محبوب ا کا بیان ہے کہ جن کے مطابق پاکستان کو مودی سرکار نشانہ بنا سکتی ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے