پوری دنیا کے اندر موسم کے اندر بدلاہوں دیکھنے کو مل رہا ہے پاکستان جیسے ملک میں جہاں بارشیں زیادہ تر سردی کے مہینوں میں یا پھر اپریل سے لیکر جون کے درمیان والے مہینوں میں ہوا کرتی تھی لیکن موسم کی تبدیلی کی وجہ سے اب یہ بارشوں کا موسم بھی شفٹ ہو چکا ہے اور کبھی اس میں بہت زیادہ طوالت دیکھنے کو ملتی ہے اور کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ مہینوں بارش نہیں ہوتی اس وقت پوری دنیا کے اندر مختلف طرح کی سائنسی تحقیقات ہوتی جا رہی ہے اور اس میں کوشش ہے کچھ عمل کو کی کہ وہ موسم پر قابو پا سکے اس کے لیے انہوں نے ایک ٹیکنالوجی ایجاد کیا جس کا ابھی تک صرف نام سامنے آیا ہے لیکن کس نے اس کو دیکھا نہیں اس کے بارے میں کہا جاتا ہے
کہ یہ موسم کو کنٹرول کرنے کا ایک بہترین ہتھیار ہے اور کہیں پر بھی دنیا کے اندر بارش و برفباری برسانی کی صلاحیت رکھتا ہے اس سسٹم کوھارپ کا نام دیتے ہیں جو کہ امریکہ کی ایجاد ہے پاکستان کے اندر ہونے والی بال تباہ کن بارشوں کے بارے میں یہ دبا کیا جاتا رہا ہے کہ امریکہ کی یہ ایک سازش تھی تاکہ پاکستان میں سیلاب کی تباکاریاں پیدا کی جا سکے یہ ٹیکنالوجی کیسے کام کرتی ہیں اور پاکستان کو اس سے مزید کیا خطرہ ہے اور موجودہ موسم میں تبدیلی میں اس کا کتنا عمل دخل اس کی تفصیل جانے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے