الطاف حسین کو کیڑے پڑ گئے


الطاف حسین کے نام سے کون واقف نہیں پاکستان تمام عدالتوں کو اور سیکیورٹی سے متعلقہ اداروں کو الطاف حسین مطلب ہے الطاف حسین نے ایم کےایم کی بنیاد رکھی جو کی قوم پرستی کی ابتداء تھی انہوں نے مہاجر قوم کو یہ پٹی پڑھائی کے انہوں نے پاکستان کے حصول میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں لیکن آج سب سے زیادہ ان کا استحصال ہوتا ہے اور دوسری قومیں ان کے حق کو روکنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ تحریک تشدد اغوا برائے تاوان بھتہ خوری قتل اور اس طرح کے دوسرے کاموں میں بدل گئی الطاف حسین کے مقدمہ میں مطلوب ہوئے

تو اس کے بعد لندن منتقل ہوئے اور وہاں سے ایم کیو ایم کو چلاتے رہے پاکستان کی مختلف حکومتوں میں یہ کوشش کی گئی کہ انٹرپول کے ذریعے اس کو لایا جائے لیکن سب کو ناکام ہوئے لیکن اللہ تعالی نے عبرت کے طور پر الطاف حسین کو ایک ایسی بیماری میں مبتلا کردیا ہے کہ جس کی وجہ سے اس کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی جارہی ہے اس کو چلنے پھرنے میں تکلیف ہوتی ہے بیٹھ نہیں سکتا نہیں چل سکتا ہے نا خود بغیر سارے کے ہو سکتا ہے ایسی کونسی بیماری اس کو لاحق ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس کو اتنی تکلیف ہو رہی ہے اس کی تفصیل جاننے کے لئے ملاحظہ کریں